Posts

Showing posts with the label Athar kazmi best reply to Indian reporter

آپ کا پورا بریگیڈ پاکستان کیلئے کام کر رہا تھا،اطہر کاظمی کا بھارتی صحافی کو جواب

Image
اطہر کاظمی کا بھارتی صحافی کو جواب آپ کا پورا بریگیڈ پاکستان کی ایجنسی کیلئے کام کر رہا تھا، پاکستان انٹیلی جنس ایجنسی کو ناکارہ کہنے پر اطہر کاظمی کا بھارتی تجزیہ کار کو کرارا جواب بھارتی تجزیہ کاروں نے لداخ میں چین کے ہاتھوں پسپائی کے بعد پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں پر الزامات لگانے اور ان کو ناکارہ کہنا شروع کر دیا اور اپنی ناکامیاں چھپانے کے لئے ماضی کی طرح پاکستان پر دہشت گردی کا الزام بھی لگا دیا۔ بھارتی تجزیہ کار کا پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی پر طنز کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستانیوں کو یہ بہت بڑی غلط فہمی ہے کہ ان کی انٹیلی جنس ایجنسی دنیا کی نمبر ون ایجنسی ہے، چائنہ ہو، روس ہو یا امریکا ہو وہ پاکستان کو اہمیت صرف اس لئے دیتے ہیں کہ کہیں یہ دہشت گردی نہ کروانا شروع کر دیں۔ بھارتی تجزیہ کار کے طنز اور غلط فہمی کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کار اطہرکاظمی کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے تو میں یہ کہنا چاہوں گا کہ اگر نیپال اور بھوٹان میں چائنا کے خلاف بول رہا ہے تو آپ کے وزیراعظم نریندر مودی کو ان سے سیکھنا چاہیے کیوں کہ نریندر مودی صاحب کی زبان سے اب تک چائنا کے خلاف ا...